بریگزٹ: پارلیمنٹ نے وزیراعظم تھریسامے کی قرارداد منظور کرلیMarch 15, 2019ویب ڈیسک0 بریگزٹ میں مشروط تاخیر کی قرار داد کے حق میں 412 اور مخالفت میں 202 ووٹ ڈالے گئے۔