مولانا فیصلے پر نظر ثانی کریں،دھرنے کا نقصان کشمیر کاز کو ہورہا ہے،شوکت یوسفزئیOctober 21, 2019طارق وحید0 ترجمان کے پی حکومت نے کہا کہ وفاقی سطح پر بننے والی کمیٹی جے یو آئی سمیت اپوزیشن کے مرکزی رہنماؤں سے رابطے کرچکی ہے۔مولانا فضل الرحمان ملک کے معاملات کو ٹھیک کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔