لندن میں طوفانی بارشیں: سڑکوں پر سیلابی صورتحال، ٹرین سروس معطلJuly 13, 2021ویب ڈیسک0 بارشوں سے جنوب مغربی لندن بشمول بارنس، رینس پارک اور رچمنڈ کے علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں