کالے ہرن کے شکار پرپابندی کی درخواست، پنجاب حکومت کو 2 مہینے مل گئےJune 17, 2019دانش منیر0 وائلڈ لائف کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر پرویز حسن نے رپورٹ پیش کرنے کےلیے مزید مہلت کی استدعا کی۔