لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو آرام دیا گیا ہے جس کے بعد ڈیوڈ ویسا ٹیم کی کپتانی کر رہے ہیں۔
خواہش تھی کہ میں پائلٹ بنوں، مگر میرا میڈیکل ٹیسٹ فیل ہو گیا۔
شاہین آفریدی نے4، حارث رؤف، راشد خان اور زمان خان نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
ملتان سلطانز کے خلاف بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے پر راشد خان، ڈیوڈ ویسا اور سیم بلنگز کو نوازدیا گیا
لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
آسٹریلوی کھلاڑی لاہور قلندرز کی جانب سے پی ایس ایل کھیلنے کے خواہاں
ملتان سلطانز ہوم گراؤنڈ پر بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔
مین آف دی میچ شاہین آفریدی کے لیے بھی کیش پرائز کا اعلان کیا گیا
۔ قذافی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور پشاورزلمی کا میچ آج ہوگا
پی ایس ایل میں کل دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
کوئٹہ گلیڈ ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت بولنگ کا فیصلہ کیا۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم ستمبر میں دورہ پاکستان ضرور کرےگی۔
لاہور قلندر کے آفیشل اکاونٹ میں ڈریسنگ روم کی ویڈیو شئیر کی گئی ہے
گرتے ہیں شاہ سوار ہی میدان جنگ میں، کپتان ملتان سلطانز
لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو 42 رنز سے ہرا کر پہلی بار ٹرافی اپنے نام کی۔














