لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کارروائی کی جائے گی۔
کورونا وائرس ابھی عروج پر نہیں پہنچا، بین الصوبائی نقل و حمل روک دینی چاہیے، وزیر صحت سندھ
وفاق نے پابندیاں سخت کرنےکی تجاویزصوبوں کو ارسال کر دی ہیں
ملک بھر میں کورونا صورتحال اچھی نظر نہیں آرہی، پابندیوں پرعمل نہ ہوا تو بڑے بڑے شہر بند کرنا پڑیں گے، وفاقی وزیر
پیر کے دن کورونا وائرس کے ریکارڈ دولاکھ 73 ہزار آٹھ سو 10 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
انتظامیہ کے مطابق بحریہ ٹاون فیز ٹو اور تھری، سواں گارڈن بلاک ٹو اور ڈی ایچ اے ٹو میں لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے
میٹرو اور اورنج لائن ٹرین بھی بند رہیں گی وزیراعلیٰ پنجاب
لاک ڈاؤن والے علاقوں میں دکانیں، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس اور دفاتر بند رہیں گے۔
لاہور کے علاوہ جی ٹی روڈ پر گجرات، گجرانوالہ اور دیگر شہروں میں بھی مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، صوبائی سیکریٹری صحت
سواں گارڈن، پی ڈبلیو ڈی اورجی 6 میں لاک ڈاوَن کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
متاثرہ علاقوں میں آج رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن نافذ ہو گا، اعلامیہ
مذکورہ علاقوں میں صرف ضروری اشیا خورونوش کی دکانیں کھلی رہیں گی
کورونا کی تیسری لہر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی آرہی ہے۔ حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے اسلام آباد…
تمام کاروباری مراکز رات 10 بجے بند کرنے ہوں گے، انتظامیہ













