ان کیلیے آج بھی روشن رات صرف وہی ہوتی ہے جب چاند اپنے مکمل آب و تاب پر ہو۔ان کی زندگی دریا سے شروع ہو کر دریا پر ہی ختم ہو جاتی ہے
وفاقی حکومت تمام صوبوں بشمول سندھ کے ساتھ ہر ممکن تعاون کررہی ہے، وفد سے گفتگو
پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے مرتکب 40 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
اینٹی ریبیز سینٹر کو اینٹی ریبیز ویکسین کی کمی کا بھی سامنا ہے۔
رائیڈرز اپنے ہیوی بائیکس پر سینکڑوں کلومیٹرز تک سفر کرتے ہیں، اس میں خطروں کا عنصر بھی نمایاں رہتا ہے۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بلاول لاڑکانہ کی شکست کے اس صدمے سے باہر نہیں آئے، یہ بہکی بہکی باتیں اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ شدید صدمے میں ہیں۔ انہیں پتہ چل گیا ہے کہ اب سندھ سے بھی پیپلزپارٹی کا بوریا بستر گول ہے کیونکہ عوام انہیں مسترد کر رہے ہیں۔
محمد علی درانی نے مولانا فضل الرحمان سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
’ایم پی اے کوئی اور انتظام کسی اور کےہاتھ میں تھا‘
نیب نے پی پی پی ورکرز اور ان کے خاندانوں کو نوٹسز بھیج کر قبل از انتخابات دھاندلی کی ہے۔
نتائج کی موصولی تک پاکستان پیپلزپارٹی کی برتری واضح ہے۔
پیپلزپارٹی کے جمیل سومرو اور جی ڈی اے کے معظم علی عباسی کے درمیان مقابلہ ہے۔
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سمیت کسی بھی رکن قومی و صوبائی اسیمبلی نے تاحال بھیجے گئے نوٹسز کا جواب نہیں دیا ہے۔
پیپلزپارٹی کے چیئرمین نےلاڑکانہ میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ پیپلزپارٹی نے1973کے آئین اور 18ویں ترمیم کےلیے قربانیاں دیں،پی ٹی آئی اور اتحادی جمہوری انسانی حقوق پر حملے کررہے ہیں۔
سندھ کے شہر لاڑکانہ میں عوامی ریلی سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کاکہنا تھا کہ لاڑکانہ کے شہریوں نے تین آمروں کو ہٹایا تھا. ذوالفقار بھٹو نے جب آمروں کے خلاف جدو جہد شروع کی تو لاڑکانہ سے شروعات کی.
’نمرتا کو آخری میسج کیا کہ آجائیں لائبریری میں بات کرنی ہے‘














