لاڑکانہ: والدین کا بچیوں کو اسپتال میں لاوارث چھوڑ جانے کا انکشافOctober 10, 2020ویب ڈیسک0 لاڑکانہ میں رواں سال 6 بچیوں کو والدین اسپتال میں لاوارث چھوڑ کر چلے گئے۔