پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمہ سب انسپکٹر سید عاصم غفار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
لانگ مارچ کے دوران پانچ افراد شہید ہوئے ہیں، سابق وفاقی وزیر داخلہ کی ہم نیوز کے پروگرام پاکستان کا سوال میں گفتگو
مقدمات میں اسلام آباد لانگ مارچ کے دوران جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی دفعات شامل کی گئی ہیں جب کہ 39 افراد کی گرفتاری بھی ظاہر کی گئی ہے۔
حکومت اور تحریک انصاف کو عدالت کی اخلاقی سپورٹ چاہیے تو باہمی اعتماد قائم کریں، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا
حکومتی پارٹی ایک ووٹ کی حکومت ہے، منٹ میں ختم ہوسکتی ہے۔، سابق وزیر داخلہ
اتحادی حکومت جب مرضی الیکشن تاریخ کا اعلان کرے گی،، وفاقی وزیراطلاعات
اگر انتخابات کا اعلان نہیں کیا تو 20لاکھ لوگوں کے ساتھ اسلام آباد آوں گا، سابق وزیراعظم
سابق وزیر صحت یاسمین راشد اور عندلیب عباس کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا تاہم بعد میں انہیں رہا کر دیا گیا۔
آؤ میدان میں پاکستان کے عوام کو فیصلہ کرنے دو، پی ٹی آئی رہنما
ہمارا احتجاج پر امن ہوگا
عمران خان نے بے بنیاد الزامات کا سہارا لیا، عمران خان اور اس کی پارٹی پر پابندی لگائی جائے، عظمیٰ بخاری
سری نگر ہائی وے کے علاوہ کسی اور جگہ کا تعین کیا جائے، عدالت
عمران خان کنٹینر پر سوار ہوگئے
جی نائن اور ایچ نائن کے درمیان جگہ موزوں نہیں ہے














