شعیب ملک اور ثانیہ کے درمیان علیحدگی کی اطلاعاتNovember 10, 2022ویب ڈیسک0 شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی اپریل 2010 میں ہوئی تھی، شعیب اور ثانیہ کا چار سال کا بیٹا بھی ہے جس کا نام ازہان مرزا ملک ہے۔