آل ٹائمز ورلڈکپ ٹیم : وزیراعظم پاکستان عمران خان کپتان مقررApril 25, 2019ویب ڈیسک0 کھیلوں کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے ورلڈکپ 2019 سے قبل آل ٹائم ورلڈکپ ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔ ٹیم میں عمران خان اور وسیم اکرم بھی شامل ۔