سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 350 روپے کی کمی ہوئی۔
مارکیٹ میں گھی اور خوردنی تیل کی نئی قیمتوں کا اطلاق بھی ہو گیا ہے۔
صارفین کوآئندہ ماہ کےبلوں میں ادائیگی کرناہوگی
حکومت کو قومی معاشی خود کشی سے روکنا ہوگا وگرنہ ملک کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑ سکتی ہے، مرکزی صدر ن لیگ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
یہ میچ صرف ٹی وی پر 30کروڑ مقامات پر دیکھا جائے گا
سونے کی 10 گرام قیمت میں 2 ہزار 144 روپے کا اضافہ ہوا۔
سارا ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، فواد چودھری
خام تیل کی طلب میں اضافے کی وجہ سے تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے بھی خدشات ہیں۔
اضافہ یکم اکتوبر سے لاگو ہوگا
کمشنر کراچی کی جانب سے دودھ کی فی لیٹر قیمت 94 روپے مقرر ہے۔
گیس کا گردشی قرضہ پانچ سو 50 ارب روپے ہے، وفاقی سیکریٹری پیٹرولیم ذاکر ارشد کی قائمہ کمیٹی کا بریفنگ
گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا تھا
ایک مرتبہ پھر امریکی کرنسی مزید مہنگی ہو گئی۔
انٹربینک میں آج ڈالر43 پیسے مہنگا ہوا














