آزادکشمیر: پابندی کے باوجود جنگلات کی کٹائی کا سلسلہ جاریMay 7, 2019ثاقب علی حیدری0 دکھن کے علاقے سے کاٹے جانے والے دیودار کے قیمتی درخت خیبر پختونخوا کے علاقے گڑھی حبیب اللہ اور دیگر علاقوں میں بھیجے جارہے ہیں۔