ایران اور افغانستان سے 47 لوڈڈ ٹرک پاکستان میں داخل ہو گئے
گوجرانوالہ میں ہری مرچ 400 روپے فی کلو، لیموں 400 روپے فی کلو، ادرک 450 روپے فی کلو اور لہسن 400 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔
سیلاب کے باعث پاکستان میں غذائی بحران پیدا ہونے کا خدشہ
10 بلین ریزرو میں سے 21 بلین کا اس ماہ قرضہ دینا ہے، پیٹرولیم مصنوعات پر 10 روپے لیوی لگائی جائے گی، مفتاح اسماعیل کا تقریب سے خطاب
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا حتمی اعلان وزیر اعظم شہباز شریف کل کریں گے۔
حکومت کس کو بےوقوف بنا رہی ہے، یکم اگست کو پیٹرول کی قیمتیں پھر بڑھ جائیں گی۔
ایک ہفتے میں مہنگائی کی مجموعی شرح 28.05 فیصد تک پہنچ گئی۔
امریکی خام تیل کی قیمت 9ڈالر سے زائد کمی سے 108ڈالر 5سینٹ فی بیرل ہوگئی
امپورٹڈ حکومت موت کے کنویں کی سرکس میں ناچ رہی ہے
حکومت نے نان بائی ایسوسی ایشن کی ریٹ بڑھانے کی درخواست مستردکر دی
یو اے ای میں جنوری سے اب تک پیٹرول کی قیمت دگنی ہو چکی ہے
صوبے یکم جون تک گندم خریداری کے اہداف پورے کریں
پیٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے برقرار رہے گی جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 144 روپے 15 پیسے فی لیٹر رہے گی۔
یوکرین جنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں گندم کی قلت دیکھی جا رہی ہے
ہم مارکیٹ سے 102ارب روپے قرض لیتے ہیں۔













