ادویات کی قیمتوں میں 84 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا
سوزوکی جی ڈی 100 ایس کی قیمت 17 ہزار کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 52 ہزار روپے تک پہنچ گئی
عام کریانہ اسٹورز پر قیمتوں میں من مانا اضافہ
بجلی کی فی یونٹ 65 روپے تک جا پہنچی جبکہ کم سے کم فی یونٹ 22 روپے تک چارج کی جائے گی
ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں 19روپے فی کلو اضا فہ
مہنگائی کی شرح 38 اعشاریہ 63 فیصد ہو گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف مصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں آٹے کی قیمت میں اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی نئی قیمت 103 ڈالر 15 سینٹ فی بیرل ہو گئی ہے۔
اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے ایک مرتبہ پھر موٹرسائیکلز ساڑھے 6 ہزار روپے تک کا کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز منظور نہیں کی، معاون خصوصی شہباز گل
عوام کو ناجائز منافع خوروں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا، عثمان بزدار
قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔
لاہور میں فلور ملز نے بیس اور پندرہ کلو کے آٹے کے تھیلوں کی سپلائی روک دی ہے جب کہ چکیوں پر فی کلو آٹا اسی روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے 11 ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کئی بار ردوبدل کیا ہے













