وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیخلاف نیب ریفرنس دائرJanuary 19, 2021ویب ڈیسک0 نیب راولپنڈی نے مراد علی شاہ کیخلاف سندھ میں توانائی منصوبوں میں اختیارات کے غلط استعمال پر احتساب عدالت اسلام آباد میں ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔