قومی کرکٹ ٹیم کے بیشتر کھلاڑی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔
میں ہمیشہ کہتا ہوں کرکٹ کو سیاست سے دور رکھا جائے۔
پہلی بار میں انڈر 15 میں منتخب ہوا تھا لیکن تینوں میچوں میں کوئی قابل ذکر کارکردگی نہیں دکھا پایا۔
گولڈن ویزا ملنے پر مجھے فخر ہے۔
بابر اعظم آئی سی سی کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی ہیں۔
پاکستان کے امام الحق 740 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔
غیر ملکی لیگ کے لیے این او سی ملنا کھلاڑیوں کا حق ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو کراچی میں شروع ہو گا۔
قومی کرکٹ ٹیم 343 رنز کے ہدف کا تعاقب کررہی ہے۔
انگلینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز کا شدت سے انتظار ہے، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم 15 و 16 نومبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گی۔
ٹی 20 ورلڈ کپ اور بین الاقوامی میچز میں پاکستان کا پلڑا بھاری ہے۔
کوئی کسی پر انگلی نہ اٹھائے کہ کس نے ہرایا ؟ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے گفتگو
قوم کو کپتان بابر اعظم سے بہت سے امیدیں وابستہ ہیں۔
ٹی 20 کرکٹ میں کوئی بھی ٹیم آسان نہیں ہوتی۔














