یوم پاکستان: اسلام آباد میں 31 اور صوبوں میں 21 توپوں کی سلامیMarch 23, 2019ویب ڈیسک0 نماز فجر میں اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہو کر اہل وطن نے ملک کی سلامتی، بقا اور تحفظ کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔