اجلاس میں وزیر اعظم ہاؤس آڈیو لیکس اور سیکیورٹی معاملات پر مشاورت ہونی تھی۔
حتمی نتائج پر عمل درآمددستور پاکستان کی حدود قیود کے اندر ضابطے کی کارروائی کی تکمیل اور حکومت پاکستان کی منظوری کے بعد ہوگا۔
شرکائے اجلاس کو پاک افغان سرحد پر انتظامی امور کی بابت آگاہی دی گئی، اعلامیہ
قومی اسمبلی میں نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کیلئے ایوان مختص کرنے کی تحریک منظور کر لی گئی۔
بتایا جائے کہ سازش اگر تھی تو کون لوگ ملوث تھے، اسد عمر
عمران خان کے جلسوں سے پریشان نہ ہوں ہم ان سے بڑے جلسے کریں گے، نواز شریف
ہمیں بار بار سلیکٹڈ کہا گیا اور یہ امپورٹڈ حکومت آپس میں بھی متفق نہیں ہے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
اسد مجید نے واشنگٹن میں اپنی مدت سفارت مکمل کی اور وہ اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔
ہمیشہ سے کہہ رہے ہیں کہ امریکہ کی مداخلت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،نیڈ پرائس
جس کو سازش کے تحت لایا گیا، آج وہ ہمیں بتا رہا ہے کہ سازش نہیں مداخلت ہوئی، شہباز گل
قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے نے ثابت کر دیا کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی گئی، پی ٹی آئی
گزشتہ اجلاس کے میٹنگ منٹس پیش، اسد مجید نے ٹیلی گرام کے مواد اور پس منظر پر بریفنگ دی
اگر انتخاب میں نہیں جاتے تو پاکستان میں امن کو قابو میں رکھنا مشکل ہوجائیگا،سابق وفاقی وزیراطلاعات
عدالت کا احترام کرتے ہیں ،امید ہے عدالت آئین کا تحفظ کرے گی,صدر مسلم لیگ ن
سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ دیا گیا














