جی ڈی پی،زراعت،خدمات اور صنعتی شعبے کے اہداف حاصل کر لیے گئے
ملکی معیشت کا حجم 383 ارب ڈالرز ہوچکا ہے جب کہ فی کس آمدن 1676 ڈالرز سے بڑھ کر 1798 ڈالر ہوگئی ہے۔
زراعت، لارج مینوفیکچرر، برآمدات اور دیگر شعبوں کی پیدوارا میں کمی ہوئی
رواں مالی سال میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث حکومت کو بجٹ اہداف حاصل کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔
قومی اقتصادی سروے میں کہا گیاہے کہ گدھوں کی آبادی ایک سال میں 52 لاکھ سے بڑھ کر 53 لاکھ ہوگئی ہے
رواں مالی سال کے دوران جی ڈی پی کی شرح 3.3 فیصد رہی





