اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بجٹ سے متعلق تقریر کے جواب میں وفاقی وزیر عمر ایوب کا اظہار خیال
اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن جاری ہے۔
مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے اثاثہ جات آرڈیننس 2019 ایوان میں پیش کر دیا۔
شہباز شریف کو ڈائس دینے پر شیریں مزاری نے احتجاج کیا تو اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کو اجلاس 2 بجے تک ملتوی کرنا پڑگیا۔
میں نے قوم کے اربوں روپے بچائے اور قوم کی خدمت کی جس کا صلہ مجھے بے بنیاد مقدمات کی صورت میں ملا۔ذرائع ابلاغ سے بات چیت
سپریم کورٹ آف پاکستان کے بجٹ میں13 کروڑ روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے
حزب اختلاف کے اراکین کی چھیڑ چھاڑ کا جواب دینے کے لئے وزیراعظم عمران خان خود میدان میں آئے اور اپنی کابینہ کے کھلاڑیوں کو جوش دلاتے رہے
کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر اپنی تنخواہوں میں 10 فیصد کمی کا فیصلہ کیا۔
آصف زرداری کی گرفتاری صحیح ہے یہ غلط اس پر کل وکلا بات کریں گے
حکومت نے صحت کے اہم منصوبےختم کرتے ہوئے ترقیاتی بجٹ13 ارب37کروڑروپے تک محدود کر دیا ہے
آپ مارتے بھی ہیں اور رونے بھی نہیں دیتے، بلاول
آصف علی زرداری کی گرفتاری سمجھ سے بالاتر ہے، شہباز شریف
جھوٹے، نالائق اور نااہل مخالفین منفی سیاست کے لئے مصنوعی بیانیہ کا سہارا تلاش کریں، مریم اورنگزیب
پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حکمران یاد رکھیں پارلیمنٹ کو اہمیت نہ دینے والے تاریخ کے کوڑے دان کا حصہ بنتے ہیں
وزیر مملکت علی محمد خان کی محسن داوڑ کے خلاف تقریراور انکی رکنیت منسوخ کرنے کی بات وجہ تنازعہ بن گئی













