اگر یہ ہم سے آئین اور جمہوریت پر بات کرینگے تو اتنا کہوں گا کہ ‘ہو دا ہیل آر یو’؟
مسلم لیگ ن کی رہنما منیبہ اقبال رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئیں۔
فارم 45 کے بغیر جو ایوان میں ہے وہ اجنبی ہیں، ممبر نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
ایاز صادق نے اسپیکر اور پیپلز پارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ نے ڈپٹی اسپیکر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
بحیثیت صدر مملکت نگران وزیر اعظم کے جواب پر تحفظات ہیں، ڈاکٹر عارف علوی
عمر ایوب کواپوزیشن لیڈر کیساتھ پہلی نشست الاٹ کی گئی
اپوزیشن کے ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کی حکمت عملی بھی طے کر لی گئی
ن لیگ کو اقلیتوں کی چاراورخواتین کی 20 نشستیں ملیں، ایوان میں تعداد 108 ہو گئی
مریم نواز نے بھی قومی اسمبلی کی نشست این اے 119 کی نشست چھوڑ دی۔
موجودہ اسمبلی میں پانچ باپ بیٹے یا بیٹی بھی پہلی بار ایک ہی پارلیمنٹ میں ممبربنے ہیں
اجلاس بلانے کی تاریخ کے حوالے سے سمری صدرمملکت کو بھیج دی گئی
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی نشت پر پیپلز پارٹی کا نمائندہ بیٹھے گا۔
قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو بلائے جانے کا امکان ہے
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 94 امیدواروں میں سے پہلی مرتبہ 52 امیدوار کے پی کے، پنجاب اور بلوچستان سے منتخب ہوئے
قومی اسمبلی کے99حلقوں پر آزاد امیدوار اور 71 سیٹوں پر ن لیگ کامیاب









