قومی اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کی ہنگامہ آرائی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیںOctober 20, 2020ویب ڈیسک0 اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن اراکین نےایوان میں سیٹیاں بجانا شروع کردیں اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر ہوا میں اڑا دیں