قومی اسمبلی: فنانس بل پیش کرنے کی تحریک منظورJune 29, 2021ویب ڈیسک0 آئندہ مالی سال حکومت 1 ہزار 246 ارب روپے غیرملکی قرض لے گی۔ اندرون ملک سے 2 ہزار492 ارب روپے قرض لیا جائے گا۔