نیب کی وفاداری صرف ریاست پاکستان سے ہے۔ اعلامیہ
سرمایہ کاری کے نام پر 75 افراد سے 4 کروڑ روپے سے زائد کا فراڈ ہوا، نیب
احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
کیس ابھی چل رہا ہے اور دیکھتے ہیں آخر میں کیا ہوتا ہے، ڈی جی نیب لاہور
نیب کو سال 2019 میں مجموعی طور پر 51 ہزار 591 شکایات موصول ہوئیں۔
احتساب عدالت نے شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔
دستاویزات کے مطابق بجری والے کے نام سے جعلی ترسیلات کے شواہد نیب کو موصول ہوگئے ہیں
شہباز شریف کے بے نامی داروں میں نصرت شہباز، سلمان شہباز، حمزہ شہباز، رابعہ عمران اور جوریہ علی شامل ہیں
رہنما مسلم لیگ نے کہا کہ نیب کے سب لوگ بلیک میل ہو رہے ہیں۔
نیب کی موجودہ انتظامیہ نے کرپشن سے لوٹے گئے 363 ارب روپے برآمد کیے، ملکی اور بین الاقوامی ادارے نیب کی کارکردگی کے معترف ہیں،جسٹس(ر) جاوید اقبال
محسن لطیف کو اوقاف کی زمین دینے کے کیس پر طلبی کے نوٹس موصول ہوئے ہیں۔
اعلامیہ میں کہا گیا کہ مسلم لیگ ن کے عہدیداروں کی جانب سے قانونی کارروائی میں مداخلت کی گئی ہے۔
طفیل قاضی بلغاریہ میں پاکستانی سفارت خانے میں تعنیات رہے۔
جاننا چاہتے ہیں اپوزیشن اور ہماری سوچ میں خلیج کتنی ہے، شاہ محمودقریشی
نیب نے شہبازشریف،احمد چیمہ اور سابق سیکریٹری جاوید محمود کے خلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی










