نیب نے بہاولپور میں 14ہزار400 کنال سرکاری اراضی منتقلی پر انکوائریاں شروع کی تھیں۔
بدعنوانی ایک سرطان ہےجو ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،جاوید اقبال
عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو دوبارہ 9 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
تفتیشی افسران کے مطابق ہرلائسنس کےاجراء پرلوگوں سے 10 سے 15 ہزارروپے رشوت لی گئی ہے
ذرائع کے مطابق علیم خان پندرہ جون سے پہلے وزیراعلی پنجاب کی ٹیم کا حصہ ہوں گے
چیئرمین نیب تمام سیاستدانوں کا احترام کرتے ہیں، معزز عدالتوں میں مبینہ طور پر حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ہے
شہباز شریف کی ماڈل ٹائون میں واقع رہائشگاہ 96 ایچ پر چھاپہ مارا گیا ، چھاپے کے وقت شہبازشریف اور حمزہ شہباز بھی رہائشگاہ پر موجود ہیں
قانون کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو کسی وقت بھی دوبارہ بلایا جا سکتا ہے، ترجمان







