انسانی جان بچانے والی ادویات نہیں مل رہی ہیں، مہر تاج کا سینیٹ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں مؤقف
اکثر ملٹی نیشنل کمپنیوں نے ادویات کی قیمتوں کے تنازعے پر پیداوار بند کر دی ہے، وفاقی وزارت صحت کے حکام کا ڈریپ کو خط
پیٹرولیم مصنوعات کم آرہی ہیں جس کی وجہ سے سپلائی متاثر ہے،مالکان
بدامنی اور فسادات پر قابو پانے کے لیے فائرنگ کی جس سے چار شہری اور تین فوجی زخمی ہو گئے ہیں، سی لنکن پولیس
ملکی خزانے میں اتنی سکت نہیں ہے کہ وہ پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرسکے۔
کل پورے ملک میں پی ایس او، شیل اور ٹوٹل سمیت دیگر کمپنیوں کے پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے، ترجمان
صرف 15 دن قبل تک 150 روپے میں ملنے والا گیس کا سیلنڈر اس وقت 240 روپے میں بھی دستیاب بڑی مشکل سے ہورہا ہے، گھریلو صارفین
سندھ میں سازش کے تحت شوگر ملز کو بند کیا گیا
برطانیہ میں گزشتہ تین سالوں کے دوران 72 ہزار ٹرک ڈرائیوروں کی کمی ہوئی ہے۔
جنوبی مڈغاسکر میں 14 ہزار افراد خوراک کی قلت کے باعث ہلاک ہو سکتے ہیں، رپورٹ
پنجاب میں کورونا ویکسی نیشن روک دی گئی ہے
ٹھٹھہ پمپ بند ہونے سے کراچی کو 3کروڑ گیلن پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے
صوبے میں گیس کی ضرورت 16 ملین مکعب فٹ ہے لیکن صرف ایک ہزار مکعب فٹ فراہم کی جا رہی ہے، سید مراد علی شاہ
پیپلز پارٹی قیادت ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما
حکومت آٹے اور چینی کی قلت اور گراں فروشی پر قابو پانے میں تاحال ناکام نظر آ رہی ہے













