بکرا، بیل ، گائے کچھ بھی خریدیں ، سب کی خریداری پر ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔
قابل ضمانت دفعہ ہونے کے باعث ملزموں کو ضمانت ملی ہے جب کہ ان کا اسلحہ تاحال پولیس کی تحویل میں ہے۔
آرائشی سامان میں سب سے زیادہ پائل فروخت ہوتی ہے جس کی مخصوص آواز سے جانور کے آنے کا پتہ چلتا ہے
ٹائیگر نامی بیل کے مالک کا دعوی ہے کہ خاص نسل کا یہ جانور لاہور کے علاوہ صرف کراچی کی چند مویشی منڈیوں میں موجود ہے۔



