سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی قراردادیں ویٹوJuly 25, 2019ویب ڈیسک0 امریکی صدر کی طرف سے ویٹو کئے جانے کے بعد اربوں ڈالر کا اسلحہ سعودی عرب اور عرب امارات کو فروخت کرنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔