آسٹریلیا بغیر کسی تاخیر یا ہچکچاہٹ کے سرکاری طور پر بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے، عرب پارلیمنٹ
کشمیریوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا جا رہا ہے۔
فائرنگ کا واقعہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین شہر میں پیش آیا۔
مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی دہشت گردی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
قابض بھارتی افواج نے دو نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا جب کہ ایک نوجوان کو گاڑی کی ٹکر مار کر شہید کیا۔
بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ پُرامن مظاہرین پر پیلٹس، آنسو گیس اور فائرنگ کرکے 82 افراد کو شدید زخمی کیا ۔



