متعارف کرایا گیا فیچر ویب اور موبائل دونوں میں ہی نظر آئے گا۔
صارفین کیمرہ کو باآسانی تصویر یا ویڈیو موڈ میں تبدیل کر سکیں گے۔
صارفین کمیونیٹیز فیچر میں ایک سے زائد گروپس کو ایڈ کرسکیں گے۔
اسکرین شاٹ کا یہ فیچر اینڈ ٹو اینڈ سمیت ہر قسم کی چیٹ کے لیے دستیاب ہوگا
تمام مصنوعات میں استعمال ہونے والی چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی کو “آنے والے ہفتوں میں” ہٹا دیا جائے گا
ٹک ٹاک کا نو عمر صارفین کی فلاح و بہبود کی حفاظت کے لیے نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان
انسٹاگرام کا نیا فیچر لوگوں کے غیر اخلاقی کمنٹس کو خود کار طریقے سے غائب کر دے گا
متعارف کردہ نیا فیچر “ویو ونس” کے نام سے ہے۔
صارفین اب اسٹوریز پر اپنا ردعمل ایک اسٹیکر سے بھی ظاہر کرسکیں گے۔
واٹس ایپ وائس نوٹ کی رفتار بھی دُگنی ہوگئی
صارفین اپنے ہی موبائل فون سے ہی تصاویر کھینچ کر اپ لوڈ کرسکیں گے۔
گزشتہ چند سالوں میں فیس بک کو صارف کی پرائیویسی کے حوالے سے متعدد سکینڈلز کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
کمپنی صارفین کے لیے ڈارک موڈ، نئے ایموجیز، نئے وال پیپرز اور خود کار طریقے سے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کے آپشن متعارف کرانے جا رہی ہے
لائک کا اختیار ختم کرنے کا مقصد صارفین کی زندگیوں میں ذہنی سکون لانا ہے
پابندی کا بڑا مقصد غلط خبروں و افواہوں کو روکنا اور اس عمل کی حوصلہ شکنی بتایا جاتا ہے۔














