ہم تو کہتے ہیں کہ تحریک عدم اعتماد لے آئیں، یہ صرف ٹریلر چلا رہے ہیں، فلم نہیں چل رہی۔
حزب اختلاف کو جو مطلوبہ نمبر درکار ہے وہ عارضی طور پر بند ہے، رہنما تحریک انصاف
پی ایس ایل ٹیمیں جذبے اور جنون کا گلدستہ سجانے جا رہی ہیں، رہنما پی ٹی آئی
صاف اور شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، رہنما پی ٹی آئی
صحافیوں کے مسائل اور فیک نیوز کے لیے دو فورمز بنا رہے ہیں، سینیٹ کی کمیٹی میں وفاقی وزیر کی گفتگو
فیصل جاوید کو جب مائیک مل جائے تو وہ چھوڑتا ہی نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان
خواتین بہترین منزل کا تعین کر کے قوم کو کامیابی سے ہمکنار کریں، فواد چوہدری
لاہور والوں نے بھی پی ڈی ایم کے بیانیے کومسترد کردیا ہے۔
جلسہ گاہ میں 15 سے 18 ہزار لوگ موجود ہیں، فواد چودھری کا دعویٰ
اپوزیشن نے پہلے بھی جلسے کیے مگر حکومت کو کچھ نہیں ہوا، اپوزیشن ایک بار پھر رپیٹ براڈ کاسٹ کر کے دیکھ لیں، رہنما پی ٹی آئی
کورونا پر مرکز ، کے پی اور پنجاب کے وزیر صحت متحرک نظر آرہے ہیں لیکن سندھ کی وزیر صحت کہاں ہیں کسی کو نہیں پتہ، رہنما پی ٹی آئی
ملک بھر سے مخیر حضرات کی کثیر تعداد ٹیلی تھون کا حصہ بنے گی، سینیٹر فیصل جاوید
مکمل لاک ڈاؤن سے لوگ بھوک سے مر جائیں گے، پی ٹی آئی رہنما
منشیات کو ضائع کرنے کے بجائے ادویات میں استعمال کیا جائے تو یہ مثبت سوچ کی عکاسی ہے، سینیٹر فیصل جاوید
ان حالات میں مناسب نہیں کہ عوامی نمائندے اپنی مراعات میں اضافہ کریں، اسد عمر کی ٹوئٹ










