تینوں افراد کار پر فیصل آباد سے واپس چک جھمرہ جا رہے تھے، پولیس
سب سے زیادہ 77 ہزار 672 کیسز بہاولپور میں رپورٹ ہوئے
کوئی بھی جماعت اقلیتی ملکیت کو نقصان پہنچانے کے حق میں نہیں ہے، پنجاب حکومت
پولیس نے ہنگامہ آرائی، تشدد اور مار کٹائی میں ملوث چار افراد کو حراست میں لے لیا جب کہ دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
بھکاری نے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات دکھا کر سب کو حیران کر دیا۔
مخالف سمت سے آنیوالی ایک بس نے رکشہ کو ٹکر ماری
انفارمیشن ڈیسک کو سرسید ایکسپریس میں بوکنگ کرانے والوں کی تفصیل فراہم کر دی گئی
‘سوات کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں’
پولیس کے مطابق ملزمہ نے اپنے گھر کی چھت سے اپنی سہیلیوں پر فائرنگ کردی، جس سے اس کی ایک سہیلی ہلاک جبکہ دوسری زخمی ہوگئی
اہلکاروں نے اختیارات سے تجاوز کیا اور قواعد نظر انداز کیے، ابتدائی رپورٹ
وزیر اعظم فیصل آباد میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔
عدالت نے سرکاری زمین پر پیٹرول پمپس کے قیام سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔
شہر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3800 سے زائد ہو چکی ہے۔
فیصل آباد کی آئل ریفائنری میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیےفائر بریگیڈ کی 9 گاڑیاں کوشش کر رہی ہیں۔
شادی ہال میں لگ بھگ 500 سے زائد افراد پر مشتمل شادی کی تقریب منعقد تھی، ضلعی انتظامیہ نےکورونا ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی کی














