مجرمان کی شامت آگئی، پنجاب پولیس نے فیس ٹریس سسٹم متعارف کرا دیاJuly 26, 2023Fahad Bin Shakir0 ایف ٹی ایس کے ذریعے تفتیشی افسران صرف ایک بٹن دبا کر آن لائن پلیٹ فارم پر مشتبہ افراد اور ملزمان کی شناخت کی تصدیق کر سکیں گے۔