عدالت نے نجی اسکولوں کی فیسوں سے متعلق استدعا مسترد کر دیApril 13, 2020ویب ڈیسک0 پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے مؤقف اختیار کیا کہ اپریل اور مئی کی 20 فیصد فیس معافی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے کیونکہ حکومت نے ہمارے مسائل کو مدنظر رکھے بغیر فیصلہ کیا۔