عوام عدالتی فیصلوں پر انہیں کندھا فراہم نہیں کریں گے، صوبائی وزیر
جنسی زیادتی جیسے گھناؤنے جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو سرعام پھانسی ہونی چاہیے، صوبائی وزیر
بھارتی اسٹیبلشمنٹ اور را، داعش اور ٹی ٹی پی کے ساتھ مل کر امت مسلمہ کو بدنام کر رہی ہے، صوبائی وزیر
قومی اسمبلی کی نشست نہ جیتنے والے مولانا فضل الرحمان اپوزیشن کی نمائندگی کس حیثیت سے کریں گے؟ صوبائی وزیر اطلاعات
سندھ حکومت نے ساڑھے 12 لاکھ ٹن گندم سے ایک دانا بھی آٹا ملوں کونہیں دیا، صوبائی وزیر اطلاعات
بیگم صفدر اعوان کے تقریباً 10 لاکھ فالوورز کا اپنا کوئی فالوور ہی نہیں ہے، صوبائی وزیر اطلاعات
صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ن لیگ اب م لیگ میں تبدیل ہوچکی ہے۔
میم لیگ پاکستان میں جتنا بولے گی اور کھیلے گی، شین لیگ کا بیڑا غرق کرے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات
ن لیگ والے دنیا کے کسی بھی فورم پر جائیں مگر ان کو این آر او نہیں ملے گا، وزیر اطلاعات پنجاب
بغاوت کی ایک مثال جلیل احمد شرقپوری ہے،ان کا ن لیگ چھوڑنا پارٹی میں اختلافات کی بنیاد ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
شہبازشریف اپنے بڑے بھائی اور بھتیجی کی لگائی گئی آگ کو بجھانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
شہباز شریف کو نواز شریف کے واپس آنے یا مریم نواز کے لندن جانے سے کوئی سروکار نہیں ہے، صوبائی وزیر اطلاعات
شہباز شریف کے معاملات سیٹ ہیں، وہ اپنی اور بیٹے کی جان بچانا چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
اپوزیشن کی اے پی سی دراصل الائیڈ پارٹیز فار کرپشن ہے، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان
وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ کم عقلی اور بےسروپا بیان دیکر قائد حزب اختلاف نے قوم کو مایوس کردیا








