آئی پی پی تقریباً آٹھ کے قریب قومی اسمبلی کی نشستیں جیتے گی ، سابق صوبائی وزیر
20سے 25قومی اسمبلی اور45کے قریب صوبائی اسمبلی پر ایڈجسٹمنٹ کی خواہش ہے، رہنما آئی پی پی
فواد چودھری اور علی زیدی آئی پی پی کا حصہ نہیں ہیں ،رہنما استحکام پاکستان پارٹی
استحکام پاکستان پارٹی سے وزیراعظم کے امیدوار جہانگیر ترین ہونگے، فیاض الحسن چوہان
پاک فوج کا چین آف کمانڈ بہت مضبوط ہے جس نے اس سازش کو ناکام بنایا
عمران خان کو ان کے مشیروں نے خراب کیا ہے اور ان لوگوں نے بھاگنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگایا ہے۔
موجودہ صورتحال عالمی ایجنڈے کا نتیجہ ہے،پاکستان کو خانہ جنگی کی طر ف دھکیلا جارہاہے
شاہ محمودقریشی،اسد عمر اور پرویزالہٰی سےملکر نئی جماعت بنانے کا عندیہ دیدیا
خاتون رہنما کو بیان حلفی جبکہ فیاض الحسن کو ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پولیس نے فیاض الحسن چوہان کو لیاقت باغ کے گیٹ سے گرفتار کیا
راولپنڈی میں دو سے تین مقامات پر کارکنوں کی رہائش کا انتظام کیا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہنماؤں کو ہدایت
آپ کو اپنا بچہ سمجھ کر تھپڑ مارا ہے، رہنما تحریک انصاف
ہم وزیراعظم سے استعفی ٰلینے آرہے ہیں، 20لاکھ بندے لیکر آئیں گے اوران سےاستعفی لیکرنئے الیکشن کی تاریخ لیکر جائیں گے۔
پنجاب کے تمام اضلاع سے پارکنگ فیس کو بھی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا 30سالہ سیاسی تجربہ عوامی فلاح کےمنصوبوں سےواضح ہے۔










