ترکی نے شام کے دو روسی ساختہ طیارے مار گرائےMarch 1, 2020ویب ڈیسک0 ترکی کی جانب سے یہ کارروائی شامی فوج کے فضائی حملے کے نتیجے میں 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت کے جواب میں کی گئی ہے۔