فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن مخصوص طبقے کے لیے جاری کیا گیا۔
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے تعلقات اقتصادی روابط اور اسلامی اخوت کے رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔
جب بھی پاکستان کے حالات بہتر ہونے لگتے ہیں اس طرح کے حالات بنادیے جاتے ہیں، وزیر اطلاعات
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کراؤن پرنس کا یہ دودہ ایک گیم چینجر ہوگا ، وفاقی وزیر اطلاعات
سعودی ولی عہد کی آمد پر حکومت کا رویہ بھی اپوزیشن کے نشانے پر ہے۔
سعودی عرب سے اتنا بڑا وفد کبھی پاکستان نہیں آیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہے لیکن دوسروں کی آزادی سلب نہیں کی جا سکتی، فواد چوہدری
بات کریں تو لوگ کہتے ہیں پارلیمان کی توقیر متاثر ہو گئی، فواد چوہدری
وزیراعظم ایف آئی اے کو اصغر خان کیس پر من و عن عملدرآمد کی ہدایت کر چکے ہیں، فواد چوہدری
عمران خان کی سیاست کی بدولت نواز شریف اور آصف علی زرداری کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آیا، فواد چوہدری
پی اے سی کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، شہباز شریف کو فوری اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے، وزیر اطلاعات
علیم خان کے کیس کا فیصلہ میرٹ پرہوگا، وزیراطلاعات
20 فروری سے پنجاب کے ایک کروڑ افراد کو بھی صحت کارڈ ملنا شروع ہوجائیں گے، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ان جونکوں کی وجہ سے ہی ملک میں گیس بھی مہنگی کرنا پڑ رہی ہے۔
نوازشریف کی صحت سے متعلق فیصلہ ڈاکٹروں نے کرنا ہے،وفاقی وزیراطلاعات












