لاہور: ہڑتالوں کا موسم آگیا؟فلور ملز مالکان نے بھی اجلاس طلب کرلیاJuly 11, 2019ویب ڈیسک0 حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ فلور ملز مالکان کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں ہڑتال کی کال دینے کی تاریخ طے کی جائے گی اور اعلان اجلاس کے بعد ہو گا۔