نائف السدیری فلسطین میں غیر رہائشی سفیر کے فرائض سرانجام دیں گے۔
آسٹریلیا بغیر کسی تاخیر یا ہچکچاہٹ کے سرکاری طور پر بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے، عرب پارلیمنٹ
آثار قدیمہ کو محفوظ کرنے کے لیے فنڈز کی ضرورت ہے تاکہ تاریخ دھل نہ جائے، ماہرین
اسرائیل فورسز کے جنین پر حملے میں کئی فلسطینی شہید ہو گئے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نے فلسطین میں مزید اسرائیلی گھروں کی تعمیر کا عمل تیز کرنے پر زور دیا۔
فلسطینی بچہ یکم جون کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا تھا۔
اقوام متحدہ فلسطینی عوام کے مسائل کو حل کرنے میں ناکام رہی ہے، فلسطینی سفیر
اسرائیلی طیاروں نے رفاہ اور خان یونس پر اسرائیلی طیاروں نے شدید بمباری کی۔
خضر عدنان کے انتقال پر جنوبی اسرائیل کے گنجان آباد علاقے میں فلسطینیوں کی جانب سے 22 راکٹ داغے گئے۔
سیاسی جرات کا مظاہرہ کریں، امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے اقدامات کریں، چینی وزیر خارجہ کی اپنے اسرائیلی اور فلسطینی ہم منصبوں سے گفتگو
ہم بار بار مسجد اقصیٰ میں ہونے والے مظالم کو محسوس کر سکتے ہیں، شاہین آفریدی
او آئی سی نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف 8 اپریل کو اجلاس طلب کر لیا۔
غزہ کے اوپر اسرائیلی طیاروں کی پروازیں بھی وقفے وقفے سے جاری رہیں۔
فلسطینی وزارت خارجہ نے ساری کارروائی کا براہ راست ذمہ دار اسرائیلی حکومت کو قرار دیا ہے۔
اسرائیل کے جرائم پر خاموشی نے فلسطینیوں پر مظالم میں اضافہ کیا۔














