یہ فلمیں فلسطین کی تاریخ، ثقافت اور انسانی جدوجہد کی عکاسی کرتی ہیں
پائیدارامن کیلئے دوریاستی حل ضروری ہے، فرانسیسی صدر
پرامن مستقبل کیلئے فلسطینی ریاست کو شراکت داری کی پیشکش کرتے ہیں ، کینیڈین وزیراعظم
شمالی غزہ میں ٹینک کے نیچے نصب بم پھٹنے سے اسرائیلی فوج کو بڑا نقصان، مقبوضہ بیت المقدس میں حملہ آوروں کی فائرنگ سے ہلاکتیں
20 ہزار سے زائد بچے شہید، یونیسف اور سیو دی چلڈرن کی عالمی برادری سے فوری اقدام کی اپیل
اسرائیل کی بربریت اور اشتعال انگیزی قابل مذمت ہے ، قرارداد کا متن
جبالیہ میں 4 منزلہ عمارت بمباری سے تباہ ، درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے
چین تماشائی بننے کے بجائے امن کے لیے اپنا کردار ادا کررہا ہے،شی جن پنگ
اقوام متحدہ کے مکمل رکن کے طور پر فلسطین کی شمولیت کی حمایت جاری رکھیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
تنازعے کا واحد قابلِ قبول حل “دو ریاستی حل” ہے اور ہم اس موقف کا دفاع جاری رکھیں گے
24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں مزید 32 فلسطینی جاں بحق اور 59 زخمی ہوئے
ان پرمسرت لمحات کو پھیلانے اور کمزور طبقات کے ساتھ اپنی خوشیاں بانٹنے کی اہمیت کو نہ بھولیں ، وزیراعظم
مظاہرین نے مقبوضہ بیت المقدس میں نیتن یاہو کی گاڑی کو محاصرے میں لے لیا
غزہ میں غذائی قلت کے سبب اموات مزید بڑھنے کا خدشہ ہے، یونیسف
اسرائیل نے خان یونس میں 3 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔














