جماعت الدعوۃ کے مولانا عبدالرحمان مکی گرفتارMay 15, 2019طلحہ سعید0 مولانا مکی کو ملک گیر سطح پر کالعدم تنظیموں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن پہ انتہائی اشتعال انگیز تقاریر کرنے اور تنقید کا نشانہ بنانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔