پاکستان ائیر فورس کی خاتون ڈاکٹر کورونا سے جاں بحقAugust 23, 2021ویب ڈیسک0 آٹھ ماہ کی حاملہ فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند سی ایم ایچ اسپتال میں انتقال کر گئیں