“فرینڈشپ اینڈڈ ود مدثر”میم 84 لاکھ میں نیلامAugust 4, 2021ویب ڈیسک0 پاکستانی نوجوان کی 6 سال قبل مقبول ہوئی میم آن لائن 51 ہزار ڈالرز میں نیلام ہو گئی۔