ہتک عزت: مخالف فریق جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں،علی ظفرSeptember 12, 2019اجلال حیدر0 عدالت نے آئندہ سماعت پر میشا شفیع کے وکلا کو علی ظفر کے بیان پر جرح کے لیے بھی طلب کر لیا ہے۔