پی ایس ایل فور، کھلاڑیوں کی سخت نگرانی کی جائے گیFebruary 12, 2019ویب ڈیسک0 کھلاڑیوں کو بلاوجہ ہوٹل کی لابی میں بیٹھنے پر بھی پابندی ہو گی جبکہ وہ میڈیا منیجر کی عدم موجودگی میں انٹرویوز بھی نہیں دے پائیں گے، ذرائع