فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران انتقال کرنیوالے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کو سول ایوارڈ دینے کا فیصلہSeptember 1, 2025ویب ڈیسک0 پنجاب حکومت نے فرقان احمد کے ورثاء کو ایک کروڑ روپے بھی دینے کی منظوری دیدی