پی سی بی:ڈومیسٹک کرکٹ میں تبدیلی کی نئی’پریزنـٹیشن‘تیارMay 21, 2019ویب ڈیسک0 وزیراعظم عمران خان کے سامنے تیار کردہ نیا منصوبہ اس وقت پیش کیا جائے گا جب چیئرمین پی سی بی احسان مانی اس کا جائزہ لے لیں گے اور وہ مطمئن ہوں گے۔