فردوس عاشق اعوان غلط بیانی کی ماہر ہیں وہ اپنی کرسی پکی کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، سعید غنی
وزیراعظم عمران خان کی دورہ امریکہ کی کامیابیوں سے ’ہاؤس آف شریف‘ کے ارمانوں پر اوس پڑ گئی، معاون خصوصی برائے اطلاعات
وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کا مقدمہ لڑنے امریکہ گئے ہیں۔
واشنگٹن میں اس سے پہلے کسی بھی غیر ملکی سربراہ حکومت نے اس طرح کا اتنا بڑا جلسہ نہیں کیا ہے، سیاسی مبصرین۔
حکومت اصلی تاجروں کو اپنا شراکت دار سمجھتی ہے، ان کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، فردوس عاشق اعوان۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان کے مستقبل سے کھیلنے والوں کا مستقبل تاریک ہوچکا ہے۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کا اپنی صفوں میں بغاوت کااعتراف ن لیگ کے سیاسی مورچے میں واضح شگاف کا ثبوت ہے۔
’اب سرکاری وسائل کے بغیر رہنے کی عادت ڈالنی ہوگی‘
اس سے قبل قطر کا ایک خاندان کے ساتھ تعلق سمجھا جاتا تھا، جہاں اس ملک کا نام آتا تھا تو خط ذہن میں آجاتا تھا، معاون خصوصی
ہ جس کا ملک کیساتھ رشتہ ہوگا وہ بجٹ کیساتھ کھڑا ہوگا، اس سے بہتر بجٹ پیش نہیں کیا جا سکتا۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سابق وزیر اعظم 28 کروڑ روپے کے بل چھوڑ کر گئے جو ہم ادا کر رہے ہیں۔
ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچانے والے اب عوام کا مزید تیل کیوں نکالنا چاہتے ہیں ؟معاون خصوصی برائے اطلاعات
کیا ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والے عوام کو مزید تباہ حال کرنا چاہتے ہیں ؟ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کا استفسار
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیاسی ملاقاتوں میں شہباز شریف کی عدم موجودگی انتشار اور دھڑے بندی کا واضح ثبوت ہے۔
دو خاندانوں نے کرپشن کو تحفظ دینےکے لیے اپنی خواتین کو ڈھال بنا کر عورت کے تقدس کو پامال کیا،فردوس عاشق













